سعودی کمپنی کو چینی کمپنی کو 38ملین ریال معاوضہ ادا کرنے کا حکم
جدہ: جدہ کی ایک عدالت نے سونا تلاش کرنے والی ایک سعودی کمپنی کو پابند کیا ہے کہ وہ چینی کمپنی کو 38ملین ریال معاوضہ ادا کرے۔ دونوں کمپنیوں کے درمیان سعودی عرب میں سونا تلاش کرنے کا معاہدہ ہوا تھا۔ اختلاف کی صورت میں چینی کمپنی نے جدہ کی عدالت میں کیس دائر کیا […]