خاتون اول بشرہ بی بی کا لاہور کے اسپتال کا دورہ
انہوں نے مختلف وارڈز کا دورہ کیا اور مریضوں سے مسائل دریافت کئے
انہوں نے مختلف وارڈز کا دورہ کیا اور مریضوں سے مسائل دریافت کئے
بھارتی کھلاڑیوں کےمیچ میں فوجی ٹوپیاں پہننے کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نوٹس لے۔
جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دینا جانتے ہیں، بھارت سے 3جنگیں لڑ چکے ہیں تو ایک اور بھی لڑسکتے ہیں۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے انہیں عیادت کی اجازت دیدی، بلاول آج شام ملاقات کیلئے کوٹ لکھپت جیل جائیں گے۔
اجے بساریہ بھارت میں مشاورت مکمل کرکے پاکستان پہنچے آج اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
30 ٹینکروں میں موجود 1 لاکھ 5 ہزار لیٹر دودھ کے جدید لیکٹو سکین مشینوں سے ٹیسٹ کیے گئے
ملبے تلے دب کر3 مزدور موقع پر ہی جبکہ 2 مزدوروں نے اسپتال میں دوران علاج دم توڑ دیا۔
ماڈل ایان علی ایک مرتبہ پھر عدالت سے غیرحاضر رہی جبکہ ملزمہ کا وکیل عدالت میں پیش ہوا۔
کراچی میں پی ایس ایل کیلئے سیکیورٹی اور ٹریفک کے خصوصی پلان ترتیب دیے گئے ہیں۔
بھارت ہو یا کوئی بھی سپر پاور، میں اور قوم آخری گیند تک اپنی آزادی کےلیے لڑیں گے، فوج اور عوام دونوں تیار ہیں، بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے، جلسہ سے خطاب