مصنف: Danish Ali Qureshi

مسلم دنیاامریکی صہیونیت نوازی پر ٹھوس موقف اختیار کرے۔حماس

May 22, 2018

غزہ:اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عرب ممالک اور مسلم دنیا کے حکمرانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے امریکا کی صہیونیت نوازی پر ٹھوس موقف اختیار کریں۔ ایک بیان میں انہون نے عالم اسلام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکا کی […]

بھارت نے آبی جارحیت کردی لیگی حکومت خواب خرگوش میں مبتلا ہے۔پی پی

May 22, 2018

کراچی: پیپلز پارٹی شعبہ خواتین سندھ کی جنرل سیکریٹری و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر مہرین بھٹو نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے متنازعہ کشن گنگا ڈیم کا افتتاح کردیا، لیکن نواز لیگی حکومت خواب خرگوش میں مبتلا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بڑھتی ہوئی ضروریات کے […]

پی ٹی آئی نے ہر معاملے پر “میں نہ مانوں” کی رٹ لگائی ہے۔دھامرہ

May 22, 2018

کراچی: پیپلز پارٹی سندھ کے ترجمان عاجز دھامرہ نے چودھری ذکا اشرف کا نام نگران وزیراعظم کے لیئے تجویز کرنے پر تحریک انصاف کے فواد چودھری کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی ہر معاملے پر ہمیشہ ایک ہی منطق رہی ہے کہ “میں نہ […]

بلاول کا پریس کلب پر مظاہرین سے ناروا پولیس سلوک کا نوٹس

May 22, 2018

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کرنے والے مظاہرین، جن میں خواتین بھی شامل تھیں، کے ساتھ ناروا سلوک کا نوٹس لیتے ہوئے حکومت سندھ کو ہدایات دیں ہیں کہ یہ یقینی بنایا جائے کہ پرامن مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال نہ کیا جائے۔ اپنے […]

سندھ اسلحہ ایکٹ میں ترامیم منظور۔ 4 سے زائد اسلحہ پر پابندی ختم

May 22, 2018

کراچی:سندھ کابینہ نے اسلحہ ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت اب ایک فرد کے 4 سے زائد اسلحہ رکھنے پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعدناصر شاہ نے بتایا کہ کابینہ نے وزیر تعلیم، سیکریٹری تعلیم اور دیگر افسران کو تعطیلات کی فیسوں کے معاملے […]

تحریک انصاف کاحکومت میں آکر بھاشا ڈیم کی تعمیر کااعلان

May 22, 2018

لا ہور:تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت میں آکر فوری بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرے گی،ملک کے تمام تھانوں میں تقرریاں میرٹ پر کی جائیں گی ۔ میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوکریاں میرٹ پر پیدا کی جائیں گی جبکہ کاشتکاروں کوسہولیات دیں گے […]

نواز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ڈی جی نیب پنڈی کے سپرد

May 22, 2018

اسلام آباد:چیئر مین نیب نے نواز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزامات کے حوالے سے کیس ڈی جی نیب راولپنڈی کے سپرد کرکے شفاف تحقیقات کرنے کا حکم دیدیا ہے ۔ دنیا نیوز کے مطابق چیئر مین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نواز شریف پر بھارت 4.9ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ کرنے کے […]

مبینہ دہشت گرد گرفتار۔ دہشت گردی کا منصوبہ ناکام ۔بم برآمد

May 22, 2018

حیدر آباد:حیدر آباد پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیااور مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرکے تین کلو وزنی بم بر آمد کرکے ریلوے ٹریک کو تباہ ہونے سے بچا لیا ۔حیدر آباد ریلوے ٹریک کو تباہ کرنے کے لئے تین کلو وزنی بم رکھا گیا تھا ، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے […]

نیب میں عدم پیشی پر شہبازشریف کے داماد کی گرفتاری کا امکان

May 22, 2018

لاہور: صاف پانی کمپنی اسکینڈل میںوزیراعلی پنجاب کے داماد علی عمران آج پھر نیب حکام کے سامنے پیش نہ ہوئے، عدم تعاون پر ان کی گرفتاری کا امکان ہے۔نجی چینل کے مطابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے داماد علی عمران یوسف 5 بار طلب کرنے کے باوجود صرف ایک بار پیش ہوئے،آخری بار وہ 24 […]

نگراں وزیراعظم کا نام فائنل نہ ہوا تومعاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس جائیگا

May 22, 2018

لاہور:نگران وزیر اعظم کے نام پر حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک پید ہوگیا ہے ، سینئر صحافیون کے مطابق اگر کل ہونیوالے اپوزیشن لیڈر اور وزیر اعظم کی ملاقات میں یہ معاملہ حل نہ ہو سکا تو معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس جائے گا اس وقت میڈیا پر جتنے بھی نام نگران وزیراعظم کے […]