مصنف: Danish Ali Qureshi

فلسطینیوں پراسرائیل کےمظالم روکنےکیلئےخود قیادت کرونگا۔اردگان

May 21, 2018

انقرہ:ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کے فلسطینیوں کے خلاف مظالم کی روک تھام کے لیے عالم اسلام کی خود قیادت کروں گا۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ترک صدر نے ان خیالات کا اظہار ایرانی صدر حسن روحانی کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت میں کیا۔ صدر ایردوآن نے روسی […]

روس کا زلزلے اور سیلاب لانےوالی ایٹمی آبدوز تیار کرنے کا انکشاف

May 21, 2018

ماسکو:دنیا میں اسلحے کی دوڑ لگی ہوئی ہےاور اسی جنگ کو جیتنے کیلئے روس نے ایسا خوفناک ترین ہتھیار تیار کر لیا ہے کہ سن کر امریکہ جیسے ممالک کے ہوش اڑ جائیں گے۔ ڈیلی اسٹار کے مطابق روس نے ایسی ایٹمی آبدوز تیار کر لی ہے جو زلزلے اور سیلاب لانے کی صلاحیت رکھتی […]

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کے گھر سے کروڑوں کا لگژری سامان برآمد

May 21, 2018

کوالالمپور:ایک عشرے کے بعد کرپشن کیخلاف جدوجہد کیلئے اقتدار میں آنے والے مہاتیر محمد نے سابق سربراہ مملکت نجیب رزاق پر بیرون ملک سفر کرنے کی پابندی عائد کرتے ہوئے کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کیاتو نجیب رزاق کے گھرسے چھاپے کے دوران پولیس کو 284ڈبے ملے جو مہنگے ترین ڈیزائنر ہینڈبیگز سے بھرے ہوئے […]