مصنف: Danish Ali Qureshi

کرپشن کیس میں سابق ڈائر یکٹر ایل ڈی اے سمیت 2ملزمان گرفتار

May 19, 2018

لاہور: نیب نے آشیانہ اقبال کرپشن کیس میں سابق ڈائر یکٹر ایل ڈی اے ہیڈ کوارٹر رانا شہزاد اور گرفتار سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے سابق اسٹاف افسر ملک لیاقت کو حراست میں لے لیا ۔نجی نیوز چینل کے مطابق نیب حکام نے آشیانہ اقبال کرپشن کیس کی تحقیقات کے سلسلے […]

نواز شریف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلایا جائے ۔اعجاز چوہدری

May 19, 2018

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلایا جائے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے اعجاز چوہدری کا کہناتھا کہ نواز شریف اب بھی اپنے بیان پر قائم ہیں اور یہی نہیں انہو ں نے نوازشریف […]

پرویز رشیدکا چوہدری نثار کی موجودگی میں پارلیمانی بورڈ کا حصہ بننے سے انکار

May 19, 2018

اسلام آباد: سینیٹر پرویز رشید نے سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کی موجودگی میں پارلیمانی بورڈ کا حصہ بننے سے انکار کردیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں پرویز رشید کا کہناتھا کہ ابھی باقاعدہ پارلیما نی بورڈ تشکیل نہیں ہوا ہے جبکہ پارلیمانی بورڈ کے ارکان کی خبریں بے بنیادہیں۔انہوں نے […]

قوم کی دولت خرچ کرنے کا پوچھ لیا جائے تو یہ زیادتی نہیں۔ چیئرمین نیب

May 19, 2018

لاہور:قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ہم نے ڈبل شاہ کو سنگل شاہ بنادیا، نیب احتساب سب کے لیے کی پالیسی پر کارفرما ہے، ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے،قوم کی دولت خرچ کرنے کا پوچھ لیا جائے تو یہ زیادتی نہیں ہے۔ […]

مرد نیوز کاسٹر سےنشریات کے دوران مذاق پر خاتون اینکر کی چھٹی

May 19, 2018

کویت:کویت کے ٹی وی چینل میں براہ راست خبریں پڑھتے ہوئے خاتون اینکر نے اپنے ساتھی مرد نیوز کاسٹر کے ساتھ ایسا مذاق کیا کہ اسے نوکری سے ہی فارغ کر دیا گیا۔سرکاری ٹی وی کی خاتون اینکر نے اپنے ساتھی اینکر کے پہناوے پر طنز یہ طور پر کہا کہ اس کو ہیڈ ویئر […]

معدے کی مضبوطی اورنظام انہضام کو بہتر بنانے والی غذائیں

May 19, 2018

لندن:انسانی صحت کا دارومدار معدے کی مضبوطی پر ہوتا ہے اور اگر اس میں کوئی خرابی ہو جائے تو پھر ہم طرح طرح کی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔معدے کے جملہ امراض مثلاًقبض، گیس، سینے کی جلن وغیرہ کی بنیادی وجہ ہمارا کھانا ہوتا ہے۔اگر کھانے میں غذائیت موجود ہو تو پھر نظام انہضام میں […]

کشن گنگا پراجیکٹ پر تحفظات کا اظہار ۔عالمی بینک سے مطالبات

May 19, 2018

اسلام آباد:پاکستان نے کشن گنگا ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹ کے افتتاح پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی بینک تحفظات دور کرنے کیلئے بھارت پر زور ڈالے۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کشن گنگا ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی ہے، عالمی بینک کی ثالثی کے […]

شہباز شریف کی اسرائیلی فوج کے مظالم کی مذمت۔ظلم روکنے کا مطالبہ

May 19, 2018

لاہور:وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ اسرائیلی فوج نے نہتے فلسطینوں پر ظلم و ستم کی انتہا کرتے ہوئے انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دی ہیں، عالمی برادری آگے بڑھ کر اسرائیلی بربریت روکے۔فلسطین سے یکجہتی کے دن پر اپنے بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت […]