پانی کمپنیوں سے پیسے وصول نہ کرنے پر سپریم کورٹ شدید برہم
تین ماہ گزر چکے، ایک روپے فی لٹر کے حساب سے رقم جمع کیوں نہیں کی گئی۔جسٹس اعجاز الاحسن
تین ماہ گزر چکے، ایک روپے فی لٹر کے حساب سے رقم جمع کیوں نہیں کی گئی۔جسٹس اعجاز الاحسن
ہم وزیراعظم عمران خان کے کشیدگی کےخاتمے کےلیے اقدامات کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ وزیر خارجہ جین ایزلبورن
کابل میں جاری سیاسی تقریب میں چار مارٹر گولے فائر کیے گئے۔ترجمان افغان وزارت داخلہ نصرت رحیمی
نیو ل چیف نے شمالی بحیرہ عرب میں تعینات بحری جہازوں کا دورہ کیااور انہیں پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ بھی دی گئی۔
فیکٹریاں نان فوڈ گریڈ کلرز اور غیرمعیاری تیل استعمال کرنے پر جبکہ بیکری غیر تسلی بخش صفائی پر سیل کی گئی ۔
جہاز میں خوف و ہراس پھیلنے پر آسٹریلیا جانے والے مسافر کو اے ایس ایف کے زریعے آف لوڈ کردیاگیا
سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف پیش نہیں ہوئے، ان کا بیان حلفی جمع کروادیا گیا۔
کیا حکومت کسی ملزم کے ہاتھوں یرغمال بن جائے؟ کوئی ملزم نہ آئے توعدالت بے بس ہوجاتی ہے؟۔ چیف جسٹس
پنجاب فوڈ اتھارٹی نےخفیہ اطلاع پر ریکی کرنے کے بعد کارروائی کرتے ہوئے جعلی دودھ کے 4 ٹرک پکڑے
ملزمان کی فائرنگ سے 3 راہ گیر زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔