فوجی جوان شہید ہوتاہے تو لگتاہےجسم کا ایک حصہ جدا ہو گیا۔قمرجاوید باجواہ
راولپنڈی: آرمی چیف کا کہناتھا کہ جب بھی میرا کوئی جوان شہید ہوتاہے تو ایسا لگتاہے جیسے میرے جسم کا ایک حصہ جدا ہو گیاہے ، وہ رات گزارنا میرے لیے بہت مشکل ہوتی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہونے والے پا ک فوج […]