مصنف: Danish Ali Qureshi

نندی پور پاور پلانٹ سے ملحقہ جنگل کی آگ بجھانے کی کوششیں جاری

May 17, 2018

گوجرانوالہ:نندی پور پاور پلانٹ سے ملحقہ جنگل میںآگ لگ گئی ، پاور پلانٹ کو نقصان پہنچنے کاخدشہ ہے۔نجی نیوز چینل کے مطابق نندی پور پاور پلانٹ سے ملحقہ جنگل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے پھیل کر وسیع علاقے کولپیٹ میں لے لیا ، ریسکیو ٹیمیں آگ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ […]

سخت گرمی میں روزے رکھنے کے دوران ماہرین کی خصوصی تدابیرکی ہدایت

May 17, 2018

لاہور:سخت گرمی میں روزے رکھنے کے دوران طبی ماہرین نے خصوصی تدابیر کی نصیحت کر دی ہے ۔ طبی ماہرین کے مطابق سخت گرم موسم میں سحری کے لیے ایسی غذاؤں کا استعمال کیا جانا چاہیے جو دیر تک توانائی فراہم کریں۔ڈاکٹر عامر حسین کا کہنا ہے کہ دلیا ،انڈے ، کھجوریں ، سوکھی خوبانی […]

شکایات مبینہ الزامات پر شروع کی گئی ہیں جو حتمی نہیں۔نیب اعلامیہ

May 17, 2018

اسلام آباد:قومی احتساب بیورو (نیب) نے واضح کیا ہے کہ تمام شکایات کی جانچ پڑتال، انکوائریاں اورانوسٹی گیشن مبینہ الزامات کی بنیاد پر شروع کی گئی ہیں جو حتمی نہیں، نیب تمام متعلقہ افراد سے بھی قانون کے مطابق ان کا مؤقف معلوم کرے گا تاکہ تمام شکایات کی جانچ پڑتال، انکوائریوں اور انوسٹی گیشن […]