مصنف: Danish Ali Qureshi

چینی تیارکردہ پہلا طیارہ بردار بحری جہازکی سمند ر میں آزمائش شروع

May 16, 2018

بیجنگ: چین نے مقامی طور پر تیارکردہ پہلا طیارہ بردار بحری جہاز سمند ر میں آزمائش کیلئے روانہ کر دیا۔چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق یہ چین کا دوسرا طیارہ بردار بحری جہاز ہے۔سمند ر میں آزمائش کے دوران اس طیارہ بردار بحری جہاز کے پاور سسٹم اور دیگر آلات کی پائیداری اور استحکام کو چیک […]

بحرین میں انتہا پسند جماعتوں کو انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیاگیا

May 16, 2018

ریاض: بحرینی پارلیمنٹ میں انتہا پسند جماعتوں کو پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بحرین کی حکومت کے ایک ترجمان نے کہاکہ بحرینی پارلیمنٹ میں انتہا پسند جماعتوں کو پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیاگیا ہے اورآئندہ پارلیمانی انتخابات میں ممنوعہ انتہا پسند جماعتوں کا کوئی بھی […]

سعودی عرب میں کام کرنے والےغیر ملکی ہیلتھ عملہ کی تعداد 111نکلی

May 16, 2018

ریاض:سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ 2017 کے آخر میں نجی اسپتالوں اور ہیلتھ سینٹرز میں کام کرنے والے غیر ملکیوں کی تعداد 1 11ہزار ریکارڈ کی گئی ہے جوکل عملے کا 90 فیصد ہے۔ جن میں ڈاکٹرز، نرسیں اور فارماسسٹ سب شامل ہیں۔سعودی اخبار نے وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ […]

امارات نے رمضان المبارک کی خوشی میں 935قیدی رہا کردیئے

May 16, 2018

ابوظہبی:امارات نے رمضان المبارک کی آمد کی خوشی میں 935قیدیوں کو رہا کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان کے حکم پر 935قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔ رمضان المبارک کی آمد کی مناسبت سے قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم جاری ہوا ہے۔ جن قیدیوں کے ذمے واجبات […]

لیبیا نے 20 مسیحیوں کی سربریدہ لاشیں مصرکے حوالے کردیں

May 16, 2018

تریپولی:لیبیا نے 20 مسیحیوں کی سربریدہ لاشیں مصرکے حوالے کردیں ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیبیا نے 20 مصری مسیحیوں کی سربریدہ لاشیں قاہرہ حکام کے حوالے کردیں ،ان افراد کو سرت شہر میں 2015 میں شدت پسند تنظیم داعش کے جہادیوں نے قتل کیا تھا، ان افراد کی باقیات گذشتہ برس اکتوبر میں […]

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی

May 16, 2018

نئی دہلی:بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جنگ بندی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے آپریشن جاری رکھنے کا اعلان کر دیا، مقبوضہ کشمیر میں سرگرم آزادی تحریک کے عناصر سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت نے جنگ بندی کی تجویز کو یکسر مسترد کرتے ہوئے واضح کر دیا کہ کشمیر […]

رابطہ عالم اسلامی کاانڈونیشین گرجا گھروں پر دہشت گردی کی مذمت

May 16, 2018

مکہ مکرمہ: رابطہ عالم اسلامی نے انڈونیشیا کے شہر سورا بایا کے 3گرجا گھروں پر دہشت گردانہ دھماکوں کی مذمت کی ہے۔ سیکریٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسیٰ نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ یہ وحشیانہ جرم اسلامی فکر کے حوالے سے انتہائی گھناؤنا ہے۔ اسلامی شریعت نے امن پسندوں کو نشانہ بنانے پر […]

کیلیفورنیا میں ہونے والے پراسرار دھماکے سےایک شخص ہلاک

May 16, 2018

کیلیفورنیا :امریکی ریاست کیلیفورنیا کی عمارت کی پہلی منزل پر ہونے والے پراسرار دھماکے سےایک شخص ہلاک ہوگیا۔دھماکے سے عمارت پہلی منزل تباہ ہوگئی۔سی این این کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کی عمارت کی پہلی منزل پر ہونے والے پراسرار دھماکے سےایک شخص ہلاک ہوگیا۔دھماکے سے عمارت پہلی منزل تباہ ہوگئی۔امریکی حکام کا کہنا ہے […]