گیس کٹ پھٹنے سے دھماکا۔سی این جی اسٹیشن کے 2 ملازمین جھلس گئے
فائربریگیڈ نے بروقت پہنچ کرآگ کو بجھادیا
فائربریگیڈ نے بروقت پہنچ کرآگ کو بجھادیا
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
ملزمان کے قبضےسے جدید اسلحہ و گولیاں اورگولہ بارود بھی برآمد
مقبوضہ بیت المقدس: ترکی اوراسرائیل نے کشیدگی بڑھنے کے بعد قونصل جنرلز بھی نکال دیئے۔نجی ٹی وی چینلز کے کے مطابق سفیروں کو نکالنے کے بعد ترکی نے اسرائیلی قونصل جنرل کو بھی ملک سے نکال دیا جس کے جواب میں اسرائیل نے بھی ترک قونصل جنرل کوملک سے نکل جانے کا حکم دیدیاہے۔
زخمی کراچی کے اسپتالوں میں ایڈمٹ ہیں۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
پاک فوج نے بھی بھرپورجوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی چوکیوں کونشانہ بنایا
نیتن یاہو تعصب پرست ملک کے وزیر اعظم ہیں۔ان کے ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں
جس نے مرے باپ کو نا چھوڑا اور منی لانڈرنگ کا الزام لگا دیا تو وہ ملک کیا کرے گا؟
نواز شریف فی الفور اپنا بیان واپس لیں
دہشت گردی کاخاتمہ،سی پیک،خو شحالی نواز شریف کاکارنامہ ہے