سراج درانی کے مبینہ بزنس پارنٹر گلزار وعدہ معاف گواہ بننے پر تیار
آغا سراج کی 750 ملین کی جائیداد گلزار احمد کے ذریعے بیچی گئی تھی۔ نیب حکام کا دعویٰ
آغا سراج کی 750 ملین کی جائیداد گلزار احمد کے ذریعے بیچی گئی تھی۔ نیب حکام کا دعویٰ
نریندر مودی سے بھارت میں سوال اٹھ رہےہیں کہ الیکشن مہم کیلیےایسا کیوں کیا جارہاہے۔
دہشت گرد داعش، القاعدہ یا بوکوحرام تک محدود نہیں، یہ ان تنظیموں سے بھی زیادہ ہیں۔ اجلاس سے خطاب
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار استعفیٰ منظوری کیلئے وزیراعظم کو ارسال کریں گے۔
سفارتی اور سرکاری اہلکاروں کو ویزہ پانچ سال کیلئے نہیں بلکہ صرف 3 ماہ کیلئے جاری کیا جائے گا۔
ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ نے نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کرکے سیکیورٹی سمیت دیگر اقدامات اور انتظامات کا جائزہ لیا
امریکا سے تجارتی مفاد لینے کے لیے بھارت یقین دہانیاں کرانے میں ناکام رہا ۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ
عوامی مفاد کے کام ایک دوسرے کے کندھے پر ڈال دیئے جاتے ہیں ۔ سندھ حکومت شاید 2010 کا سیلاب بھول چکی ہے۔ جسٹس گلزار احمد
جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ پیمرا کی اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی گئی
وزیراعظم پاکستان عمران خان کشیدگی کے باوجود بات چیت کا پیغام دے رہے ہیں۔ امریکا میں پاکستانی سفیر کا خطاب