ایک اور پاکستانی قیدی کو بھارتی جیل میں تشدد کرکے قتل کردیا گیا
نورلامین کو بھارتی حکام نے 2017 میں سمندر میں مچھلیاں پکڑتے ہوئے گرفتار کرکے جیل بھیج دیا تھا
نورلامین کو بھارتی حکام نے 2017 میں سمندر میں مچھلیاں پکڑتے ہوئے گرفتار کرکے جیل بھیج دیا تھا
میرے دورے کا مقصد پاک سعودی ثقافت کو فروغ دینا ہے۔ پریس کانفرنس
2 کشمیریوں کی شہادت کا تازہ واقعہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام میں پیش آیا
اساتذہ کے بائیکاٹ کے بعد میٹرک اور انٹر کے امتحانات متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
ٹیچرز کے چیف منسٹر ہائوس کی جانب بڑھنے پر انہیں آرٹس کونسل کے پاس روک لیا گیا۔ درجنوں گرفتار
کیاکہ کسی کوسانحہ ساہیوال کیس کا علم ہے۔ عدالت میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا استفسار
وفاقی، صوبائی وزرا، ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی آئی بی اور وفاقی سیکرٹریوں سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
جعلی اکاؤنٹس کیس اور میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت پر نیب نے ملزمان کا ریمانڈ مکمل ہونے پر انہیں پیش کیا۔
عمر قید کاٹنے والے حنیف عباسی کو ایفی ڈرین کیس میں سزا سنائی گئی تھی۔
ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست ضمانت منظور کرکے دس دس لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا گیا