مصنف: Danish Ali Qureshi

پیرس میں چاقو بردار شخص کے حملے سے ایک شہری ہلاک

May 13, 2018

پیرس: پیرس میں چاقو بردار شخص کے حملے سے ایک شہری ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے دار الحکومت پیرس میں چاقو بردار شخص نے شہریوں پر حملہ کیا جس کی زد میں آکر 1 شہری ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ چاقو برادر شخص نے راہ چلتے شہریوں پر […]

انڈونیشیا میں 3 خودکش دھماکے۔ 6 افراد جاں بحق

May 13, 2018

انڈونیشیا میں چرچ پر خودکش دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 35 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے دوسرے بڑے شہر سورابایا میں صبح کے وقت3 گرجا گھروں پر خودکش دھماکے ہوئے، جس کی زد میں آکر 6 افراد جاں بحق اور 35 سے زائد زخمی ہوگئے۔ […]

ترکی کایمنی جزیرے پر اماراتی فوجیں تعینات کرنے پر اظہار تشویش

May 13, 2018

انقرہ: ترکی نے یمنی جزیرے سقطری پر متحدہ عرب امارات کی جانب سے اپنی فوجیں متعین کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ترک وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں اس پیش رفت کو یمن کی علاقائی سالمیت اور خود مختاری کے لیے ایک نیا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا یمنی […]

میانمار میں سکیورٹی فورسز اور باغیوں میں جھڑپیں۔19 افراد ہلاک

May 13, 2018

ینگون:میانمار میں سکیورٹی فورسز اور باغیوں کے مابین جھڑپوں کے نتیجے میں کم ازکم19 افراد ہلاک جبکہ25 افراد زخمی ہو گئے ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق میانمار حکام نے بتایا ہے کہ یہ تشدد شان ریاست کے ایک دوردراز کے علاقے میں رونما ہوا۔ فوجی ذرائع نے بتایا ہے کہ اس لڑائی کی وجہ سے 2 […]

چین کی عوامی سپہ آزادی کی فضائیہ کی تائیوان پر گشت کی تربیتی پروازیں

May 13, 2018

گوانگ جو:چین کی عوامی سپہ آزادی ( پی ایل اے) کی فضائیہ چین کے جزیرہ تائیوان پر گشت کی تربیت کی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پی ایل اے کی فضائیہ کے ترجمان شن جنکی نے کہا کہ یہ جزیرے پر گشت کے طریقوں میں ایک نئی کامیابی ہے، مشرقی تھیٹر کمانڈ اور جنوبی تھیٹر کمانڈ نے […]

بھارت میں پانی کے ٹینکر اور گاڑی میں تصادم۔ 8 افراد ہلاک۔2 زخمی

May 13, 2018

نئی دہلی: بھارت میں ٹریفک حادثے میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور2 زخمی ہو گئے ۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ ریاست مہاراشٹر کے ضلع اور نگ آباد میں اس وقت پیش آیا جب ایک گاڑی اور پانی کے ٹینکر میں ٹکر ہو گئی ۔ حادثے میں کم […]

جن ممالک میں دن لمبے ہوں وہ روزے قضا کرسکتے ہیں۔سعودی علما

May 13, 2018

جدہ:سعودی علمابورڈ کے رکن ڈاکٹر سلیمان ابا الخیل نے واضح کیا ہے کہ ایسے ممالک جہاں دن زیادہ لمبے ہوں وہاں کے باشندے رمضان میں روزے نہ رکھنے کے مجاز ہیں اور انہیں بطور قضا بعد میں رکھنے ہونگے۔امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے سعودی چینل ون کے معروف پروگرام میںسویڈن […]

جنوبی کورین صدر مون جے ان کی ٹرمپ کو نوبل انعام دینے کی تجویز

May 13, 2018

سیول:جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے صدر ٹرمپ کو نوبل انعام سے نوازنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدرجزیرہ نما کوریا میں قیام امن کے زبردست خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں مون جے ان کا کہنا تھا کہ جنوبی کوریا کے ایٹمی […]