مصنف: Danish Ali Qureshi

نوجوان کو کچلنے والے سفارتکار کرنل جوزف کو امریکا لے جانے کی کوشش ناکام

May 12, 2018

اسلام آباد: ایف آئی اے نے مبینہ طور پر نشے کی حالت میں گاڑی سے نوجوان کو کچل کر ہلاک کرنے والے امریکی سفارت کار کرنل جوزف کو ملک چھوڑنے سے روک دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی فضائیہ کا خصوصی سی 130 طیارہ امریکی سفارت خانے میں تعینات ملٹری اتاشی کرنل جوزف کو لے […]