کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے5 زخمی
کورنگی کی عوامی کالونی میں موٹرسائیکل سوار 4 ملزمان نے دودھ کی دکان کو لوٹنے کی کوشش کی تھی۔
کورنگی کی عوامی کالونی میں موٹرسائیکل سوار 4 ملزمان نے دودھ کی دکان کو لوٹنے کی کوشش کی تھی۔
بھارت نے شاکر اللہ کی لاش آج شام پاکستان کے حوالے کی تھی۔
کوئٹہ میں شدید برف باری جاری، مری میں 20 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، ریلوے ٹریک بہنے سے پاک ایران تجارت معطل
ترک صدر کی کشیدگی کے خاتمہ کیلئے دونوں ملکوں کے درمیان کردار ادا کرنے کی خواہش کا اظہار ۔
سب جانتے ہیں کہ اگر کسی چور چوکیدار کی بات ہوگی تو وہ نریندر مودی ہی ہوگا۔ ریلی سے خطاب
شاکراللہ کو 20 فروری کو جے پور جیل میں بھارتی پولیس اور قیدیوں نے بدترین تشدد کانشانہ بناکر قتل کردیا تھا۔
عدالت کی اجازت کے بعد مجسٹریٹ کی موجودگی میں نیب نے نجی بینک میں کارروائی کرکے لاکرز توڑے۔
انکشاف کرنے والے ڈاکٹر کا ٹوئٹر کائونٹ کچھ ہی دیر میں ڈیلیٹ۔
پاکستان میں بارشوں کاسسٹم داخل ہوگیا ہے۔بارش کا سلسلہ صرف ایک دن جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات
بھارت کی جانب سے بالاکوٹ میں ہلاکتوں کااندازہ صرف قیاس آرائیوں پرمبنی ہے۔