جڑواں شہروں اسلام آباداور پنڈی سمیت لاہور میں بارش کا امکان
شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے پشاور سے رشکئی اورملتان سے خانیوال تک بند کر دی گئی
شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے پشاور سے رشکئی اورملتان سے خانیوال تک بند کر دی گئی
ملزم نے تھانہ جمشید کوارٹر اور تھانہ پی آئی بی کی حدود میں قتل اور بھتہ خوری کی وارداتیں کیں تھیں
گرفتار ٹارگٹ کلر ناصر کے ساتھی عدیل کو پہلے ہی گرفتار کیا جاچکا ہے.
دونوں زخمی جناح اسپتال منتقل، ڈاکٹر وسیم کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔
سہیل محمود کوموجودہ حالات کے تناظرمیں بریفنگ کیلئے گزشتہ روز اسلام آباد طلب کیا گیا تھا۔
حادثے کے دوران خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔بجلی کا کھمبا گر گیا اور تاریں ٹوٹ گئیں۔
اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ کے پہلو میں مقیم فلسطینی خاندان کو گھر بدر کرنے کے کے لئے یہ آپریشن کیا۔
گرفتار افراد سے کروڑوں روپے مالیت کی 62 کلو چرس بھی برآمد ہوئی, تفتیش کیلئے تھانے منتقل
ہوامیں نمی کاتناسب76فیصدہے جبکہ درجہ حرارت20ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا
شناخت کے بعد 5 کو گرفتار کرکےتھانے منتقل کردیاگیاہے۔کومبنگ آپریشن میں خواتین پولیس اہلکاروں نےبھی حصہ لیاتھا