کراچی سےٹارگٹ کلنگ میں ملوث لیاری گینگ وار کاملزم گرفتار
ملزم نے 2012 میں میمن گوٹھ میں پولیس اہلکار محمد رفیق کو قتل کیا تھا۔
ملزم نے 2012 میں میمن گوٹھ میں پولیس اہلکار محمد رفیق کو قتل کیا تھا۔
ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور سمیت دیگر معاملات پر بات چیت ہوئی۔
شہریوں کو لوٹنے والے افراد کے نمبرز فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی کو دئیے جائیں گے
ارباب عالمگیراوران کی بیگم عاصمہ عالمگیر کیخلاف معلوم ذرائع آمدن سےزیادہ اثاثے بنانےکانیب کیس درج ہے
وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس۔ 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔
ان افراد نے اقوام متحدہ سے مہاجرین وطن واپسی پروگرام کے تحت 400ڈالر فی کس رقوم وصول کی تھی
انقلاب ایران نے صرف جبر، کرپشن اور دہشت گردی کو فروغ دیا۔
کراچی کے علاقے گزری میںرات گئے پولیس نے سرچ آپریشن کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا اور اسلحہ اورمنشیات برآمدکرلی۔ کراچی پولیس نے ملزم سےچوری کی گئی موٹرسائیکل بھی برآمدکرلی،پولیس نے ملزم کو تھانے منتقل کرکے مقدمہ درج کرلیااورتفتیش شروع کردی ہے۔
کارگو جہاز کی آمد میں تاخیر سے آر ایل این جی کی سپلائی 600ایم ایم سی ایف ڈی سے کم ہو کر 200رہ گئی.
12 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوشش روئی کی درجنوں گانٹھے جل گئیں ۔