مائٹ از رائٹ نہیں بلکہ رائٹ ازمائٹ ہوتا ہے،ڈاکٹرملیحہ لودھی
عوام نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی بربریت اور قبضے کو اپنی جدوجہد سے ناکام بنا دی
عوام نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی بربریت اور قبضے کو اپنی جدوجہد سے ناکام بنا دی
پاکستان یورپین یونین اوربرطانیہ کےساتھ نئےتجارتی معاہدےکرنےجارہاہے۔
170 افراد کو بچالیا گیا ہے جن میں سے 23 افراد مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔
2020میں عمر کی حد کو بڑھا کر 30 سال جبکہ 2021 میں 40 سال، 2022 میں 50 سال اور 2023 میں 60سال کردیا جائے گا۔
تیز رفتاری سے ترقی کر رہے ہیں، 21 ویں صدی میں کوئی بھی امریکا کا ہم پلہ نہیں۔
لاکھوں روپے مالیت کا گٹکا بنانے کا خام مال اور مشینری ضبط کرلی گئی ہے۔
گرفتار گروہ کےملزمان سے ایک ۹ ایم ایم اور تین ٹی ٹی پسٹل برآمدہوئے ہیں۔
درجہ حرارت منفی 60تک گرچکا ہے جس کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوگیاہے۔
وزارت محکموں میں مالی بے ضابطگیوں پر بھی نظر رکھے گی۔
کوئی بھی معاہدہ صرف کاغذ کا ٹکڑا ہوگا، امریکا طالبان مذاکرات کی ہر تفصیل ہم سے شیئر کی گئی تھی۔