مصنف: Danish Ali Qureshi

بھارت میں ٹرین کی9بوگیاں اُترگئیں، 7 افراد ہلاک

February 4, 2019

بھارتی ریاست بہار میں ٹرین کی 9 بوگیاں پٹری سے اُتر گئیں،ٹرین حادثے میں7 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوئےجنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی کےمطابق بھارتی ٹرین کو حادثہ ریلوے ٹریک اکھڑنے کی وجہ سے پیش آیا،حادثے کے بعد ریلوے ٹریک کو مرمت کیلئے بند کردیا گیاہے۔ تیز رفتار […]