مصنف: Danish Ali Qureshi

پارلیمنٹ نے بیک اسٹاپ میں ترمیم کےساتھ ڈیل کی حمایت کردی،تھریسامے

January 30, 2019

برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ سے متعلق پانچ بل مسترد اور دوبل پاس ہونے کے بعدبرطانوی وزیراعظم تھریسامے کاکہنا ہے کہ آج اکثریت نےبیک اسٹاپ میں ترمیم کےساتھ ڈیل کی حمایت کردی ہے۔ نجی ٹی وی چینل نے برطانوی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ سے متعلق پانچ بل مسترد اور دوبل پاس […]