مصنف: Danish Ali Qureshi

قومی شاہراہوں پر دھند کا راج، حدنگاہ صرف 50میٹر تک رہ گئی

January 28, 2019

ملک کی قومی شاہراہوں پرمختلف مقامات پرشدیددھندکاراج ہے،پنجاب کےمیدانی علاقوں میں رات سے اورسندھ میں صبح کےاوقات میں دھندپڑرہی ہے،آج ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نارووال روڈپرمیرپورسےککےموڑتک شدیددھندکے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی ہےجبکہ سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہےجبکہ ملتان،بستی […]