فلپائنی گرجاگھروں کےباہر دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی
دھماکوں میں 27افراد ہلاک جبکہ چالیس زخمی ہوگئے تھے، فوج کے اہلکار بھی شامل ہیں
دھماکوں میں 27افراد ہلاک جبکہ چالیس زخمی ہوگئے تھے، فوج کے اہلکار بھی شامل ہیں
وکیل سیف الملوک ملعونہ کی رہائی کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کے موقع پر عدالت میں پیش ہونگے
سی ٹی ڈی اہلکاروں کو خدشہ تھا کہ اریبہ جعلی مقابلے کے کیس میں چشم دید گواہ بن سکتی ہے جس پر اسے قتل کیا گیا۔زرائع کا دعویٰ
گرفتار ملزم سے آوان بم، غیر قانونی اسلحہ، موبائل فون اور نقدی برآمد
پاکستان تحریک انصاف کے اشرف جبار قریشی 8 ہزار972ووٹ لے کر دوسرےنمبرپررہے
رات گئے لگنے والی آگ کی وجوہات کافوری طورپرعلم نہیں ہوسکا
ملزم علی موربگٹی سے بارودی مواد، ڈیٹونیٹر،بولٹ اور تاریں برآمدہوئی ہیں۔
شاہراہ فیصل سمیت صدر سے لیکر ٹاور اور ٹاور سے ایم اے جناح روڈ سمیت ملحقہ علاقوں میں پانی جمع ہوگیا
آج کے دن پوری دنیا کے کشمیری یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں۔
اوٹاوا کے درجہ حرارت میں تبدیلی آرہی ہے اور درجہ حرارت منفی 16درجہ سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔