ٹرمپ نے اپوزیشن کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے، شٹ ڈائون عارضی طور پر ختم
ڈیموکریٹس سے شٹ ڈاؤن کے عارضی خاتمے کیلیے ڈیل ہو گئی، ڈونلڈ ٹرمپ
ڈیموکریٹس سے شٹ ڈاؤن کے عارضی خاتمے کیلیے ڈیل ہو گئی، ڈونلڈ ٹرمپ
ملزم خفیہ ادارے کا اہلکار اور وزیراعلیٰ کا مشیر بن کر لوٹ مار کرتا تھا۔
عوام سے گاڑیوں پر فوگ لائٹ لگانے اور ایپ کے زریعے رہنمائی لیکر سفر کی اپیل
زخمی ملزم کی شناخت روشن کے نام سے ہوئی ہے جسے کے قبضہ سے سے اسلحہ اور آوان بم برآمد ہوئے ہیں۔
صدر ٹائون اورقریبی علاقوں میں رات گئے بوندا باندی کے بعد ہلکی بارش ہوئی جس سے ٹھنڈے موسم میں سردی بڑھ گئی
امریکی صدر کے مطابق اپوزیشن ڈیموکریٹس کےساتھ شٹ ڈاؤن کےعارضی خاتمےکیلئےڈیل ہوگئی ہے
میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت کیا گیا۔
170 جزائر پر مشتمل ملک ٹونگا کا دنیا سے رابطے سمیت ملکی کاروبار کا واحد زریعہ صرف انٹرنیٹ ہی ہے۔
ماہرین کوخدشہ ہے کہ یہ کھیل چہرہ شناسی کے سوفٹ ویئر کی تیاری یا سیکیورٹی مقاصد کے لئے شروع کیا گیاہے
سینیٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کئے گئے بل کو منظوری کیلیےدرکار60ارکان کی حمایت نہ مل سکی۔