ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے میاں، بیوی اور بچہ زخمی
زخمیوں میں نوید نامی شخص، اس کی اہلیہ کرن اور دو سالہ بچہ شامل ہیں۔ عباسی شہید اسپتال منتقل
زخمیوں میں نوید نامی شخص، اس کی اہلیہ کرن اور دو سالہ بچہ شامل ہیں۔ عباسی شہید اسپتال منتقل
‘جعلی اکاؤنٹس کیس میں اب تک طلبی کے 3 سمن موصول ہو چکے ہیں اور معلوم نہیں کہ میرے خلاف کتنی انکوائریز چل رہی ہیں
شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز احتساب عدالت کی جانب سے طلب کیے جانے پر پیش ہوئے
سابقہ ادوار میں بجلی ٹیرف کے تعین میں تاخیر ہوتی رہی، وفاقی وزیر پاور ڈویژن عمر ایوب خان
مجھ میں شہدا کا خون ہے، کوئی مجھے روک نہیں سکتا۔بلاول بھٹو زرداری
مصطفیٰ نواز کھوکھر نے عدالت سے آج تک کی عبوری ضمانت حاصل کر رکھی تھی۔
آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں چوتھی پاک برطانیہ کانفرنس سے خطاب
نواز شریف کا بیانیہ بےنقاب ہوگیا، دیکھیں گے کہ نوازشریف کانام ای سی ایل میں ڈالنےکی ضرورت ہے یا نہیں۔
نواز شریف کو علاج کی تمام سہولیات دینے کی ہدایت پہلے ہی کر چکے ہیں، عدالتی فیصلے پر ردعمل
عدالت نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا۔