مصنف: Danish Ali Qureshi

چین نے چاند پر کپاس اگالی

January 16, 2019

خلائی مشن پر مختلف اشیا کے ساتھ کپاس کے بیج بھی بھیجے گئے تھے جو وہاں پھوٹ کر پودا بن گئے ہیں۔