سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے خلاف تحقیقات شروع
نیب نے حنا ربانی کھر، ان کے والد غلام ربانی سمیت شوہر اور بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں
نیب نے حنا ربانی کھر، ان کے والد غلام ربانی سمیت شوہر اور بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں
کارروائی میں دہشتگردکارروائیوں کاماسٹرمائنڈبھی ماراگیا۔ آئی ایس پی آر
8 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
ہم نے ہمیشہ عدالتی فیصلوں کا احترام کیا۔کوٹ لکھ پت جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
50 لاکھ کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور، انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ مرضی سے علاج کی اجازت
چند سو افراد ٹرین پرلانے سے بلاول کو کچھ نہیں ملے گا۔ نواز شریف سے متعلق عدالت اور قانون جو بھی فیصلہ کریں گے ٹھیک ہوگا۔
یہ پہلی تحریک ہے جو کرپشن کو قانونی تحفظ دینے کےلیے شروع کی جا رہی ہے۔
ہر قیدی ذہنی دبائو سے باہر آنا چاہتا ہے، آج کل جن لوگوں کا ٹرائل شروع نہیں ہوا وہ بھی ذہنی دباؤ میں ہیں
” لگتاہے کہ میرے باہر آنے سے میڈیا کو مایوسی ہوئی ہے ۔“ میڈیا سے خطاب
سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو دہشتگردوں نے فائرنگ کردی