ایم ون موٹروے شدید دھند کے باعث آج بھی پشاور سے رشکئی تک بند
ایف ایم ریڈیوپر دھند کی صورتحال ہر 15منٹ کے بعد نشر کی جارہی ہے جبکہ موبائل ایپ پر بھی ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے
ایف ایم ریڈیوپر دھند کی صورتحال ہر 15منٹ کے بعد نشر کی جارہی ہے جبکہ موبائل ایپ پر بھی ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے
امدادی اداروں کی ایمبولینسوں میں تینوں خواتین کو علاج کیلئے میواسپتال منتقل کردیا
دوران چیکنگ موٹرسائیکل سواروں نے فرارہونے کی کوشش کی, فائرنگ کے تبادلہ کے بعد پولیس نے گرفتار کرلیا
مغوی کانکنوں کی فوری بازیابی اور اغواکاروں کی گرفتاری کو یقینی بنانے کا حکم
فائرنگ کا واقعہ لاس اینجلس کے قریب ٹورینس کے علاقے گیبل ہاؤس بولنگ ایلے میں دوگروہوں میں جھگڑے کے بعد پیش آیا۔
رائیڈیو ٹرانسٹ گروپ شیڈول کے مطابق ایل آر ٹی ریلوے سسٹم کی تعمیر کے کام کو دن رات جاری رکھے ہوئے ہے، ڈائریکٹر
زیادہ تر افراد کو زیادہ تر دسمبر 2018میں حراست میں لیا گیا تھا لیکن اب کوئی بھی شخص زیرحراست نہیں ہے
انتظامیہ کے مطابق اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ اضافی رقم ادا کررہے ہیں ، یہ وہی طے شدہ معاوضہ ہے جو دیا جانا چاہیے
آنے والا برفانی اورسمندری طوفان صرف بڑا ہی نہیں ہوگا بلکہ شاید بہت بڑا قدرتی طوفان ہو۔ محکمہ موسمیات
صدف جعفرکےوالدین کاتعلق کراچی سےبتایاگیا ہےجو 70کی دہائی میں پاکستان سے امریکاچلے گئے تھے۔