خفیہ اطلاع پر کریک ڈاؤن، 5 جرائم پیشہ ملزمان گرفتار
ملزمان سے ساڑے 3 کلو چرس ، رقم اور بھاری مقدار میں گٹکا برآمد ہوا ہے
ملزمان سے ساڑے 3 کلو چرس ، رقم اور بھاری مقدار میں گٹکا برآمد ہوا ہے
سی اے اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ائیر وائس مارشل تنویر اشرف بھٹی نے انہیں ائیرپورٹ منیجمنٹ کے مختلف امور پر بریفنگ دی
جعلی پریس کارڈز، بھتے کی رقم اور بھتہ مانگنے کے لئے استعمال ہونے والے موبائل فونز برآمدکرلئے والے دو جعلی صحافی گرفتار
اینڈریوشہیر نے رواں سال کے آغاز پر عائد کئے گئے کاربن ٹیکس کووزیراعظم کی جانب سے ایک سزا اور ظالمانہ ٹیکس قرار دیا ہے
امریکامیں ہونے والے مڈٹرم الیکشن کےبعدامریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس کوبرتری حاصل ہوئی ہے
جج ڈیوڈ ہیل کاکہنا تھا کہ پیغامات کی گرامر اور اسپیلنگ کا معیار بہت اچھا ہے جو عمومی طور پر نہیں ہوتا جس کا مطلب یہ ہےکہ دونوں ملزمان اعلی تعلیم یافتہ ہیں
محمد حسن سہتو کو ملیر جیل سے سینٹرل جیل جبکہ ممتاز اعوان کو سینٹرل جیل سے ملیر جیل میں تعینات کیا گیا ہے
نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 2 روپے اضافہ کیا گیا ہے
وانگ ساتھی سے ناراض ہوکر ڈرگ روڈ پر کارسے اتر کرکھڑا ہوگیااور ساتھ جانے سے انکار کردیا،تھانے لیجایا گیا
ملزم نے2012میں مخالف سیاسی جماعت کےکارکن کوقتل کیاتھا، گرفتارملزم کاشف دہشت گردی اورقتل کےمتعددمقدمات میں مطلوب ہے۔