ناظم آباد سے 2اسٹریٹ کریمنلز1غیرملکی باشندہ گرفتار
ملزم ملوک پڑوسی ملک کا شہری ہے، اس کیخلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت قانونی کارروائی کا آغاز کردیاگیا ہے۔
ملزم ملوک پڑوسی ملک کا شہری ہے، اس کیخلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت قانونی کارروائی کا آغاز کردیاگیا ہے۔
پولیس نے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا اور تفتیش شروع کردی ہے ، ملزم جرائم پیشہ اورمجرمانہ ریکارڈ کا حامل بتایاگیاہے ۔
پولیس نے ملزم کے کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے
لیفٹیننٹ کرنل شبیر نے کراچی فش ہاربر پر سکیورٹی کے انتظامات کے حوالے سے چیئرمین فشر مینز کوآپریٹوسوسائٹی عبدالبر سے تبادلہ خیال کیا۔
ایس ایس پی سینٹرل عارف رائو نے نارتھ ناظم آباد تھانے کی پولیس کارکردگی چیک کرنے کیلئے بغیر نمبرپلیٹ گاڑی میں علاقے کادورہ کیا
وزارتی کمیٹی کا اجلاس 9 جنوری کو طلب کرلیا ہے جو مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب کی زیر صدارت سندھ اسمبلی میں ہوگا
موٹر وہیکل قوانین میں ترمیم کے لئے حکومت کو تجویز بھیج دی گئی ہے
صرف مشکوک مسافروں کو ہی مشین سے گزارا جائے گا،ترجمان سول ایوی ایشن
دھند کم ہونے کے بعد یونٹ کو بحال کردیا جائے گا جس کے بعد متاثرہ اضلاع کو معمول کے مطابق بجلی فراہم کی جائے گی۔
درجہ حرارت گرنے کے باعث برف باری میں اضافہ سے منچلوں کے مزے آگئے اورانہوں نے دیوار کی اونچائی میں اضافہ کرنا شروع کردیا۔