یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کا ری اسٹرکچرنگ پلان تیار، 10 ہزار اسٹور کھولنے کا فیصلہ
ہر بڑے ریلوے اسٹیشن پر ایک اسٹور ملک میں 85 ہائپر اور 150 سپر اسٹور کھولنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔
ہر بڑے ریلوے اسٹیشن پر ایک اسٹور ملک میں 85 ہائپر اور 150 سپر اسٹور کھولنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری سندھ بھر میں 25 مقامات پر خطاب کریں گے،اسٹیشنوں پر لگے استقبالیہ کیمپوں میں جیالے پُرجوش ہیں۔
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ میاں نواز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کر رہا ہے۔
چیف سیکریٹری کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی انتظامی بنیادوں پر نئے ا ضلاع بنانے کا جائزہ لے گی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کرتے ہوئے احکامات جاری کیے۔
کوئٹہ کے علاقے دکانی بابا پل کے قریب ایک گاڑی پر موٹر سائیکل سواروں مسلح مسلزمان نے فائرنگ کر دی۔
نوازشریف کے چاہنے والے اللہ تعالیٰ سے رجوع کریں اوران کی رہائی کے لیے دعا کریں۔ ٹویٹ
ساڑھے چار سال میں پہلی بار نواز شریف سے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے بارے میں پوچھا گیا ہے
دنیا میں صرف تین ملکوں پاکستان، افغانستان اور نائیجیریا میں پولیو وائرس موجود ہے۔
کبھی بھی میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ شیئر نہیں کی۔ ڈاکٹر شہباز گل