رحمان ملک نے ای سی ایل میں شامل رہنمائوں کی فہرستیں طلب کرلیں
جن افرا د کےخلاف تفتیش چل رہی ہے لیکن ان کے نام ای سی ایل میں نہیں ہیں ان کی بھی فہرستیں بھی دینے کا حکم
جن افرا د کےخلاف تفتیش چل رہی ہے لیکن ان کے نام ای سی ایل میں نہیں ہیں ان کی بھی فہرستیں بھی دینے کا حکم
گورنر راج لگے گا نہ ہی اٹھارویں ترمیم کو چھیڑا جائےگا،بدلے میں آصف زرداری کے کرپشن کیس کی شفاف تحقیقات ہونے دی جائے
ریکوری کے لیے قائم اسپیشل یونٹ 20 بڑے ٹیکس نادہندگان سے ٹیکس ریکوری کے لیے تحقیقات کرے گا۔
تحریک انصاف سندھ میں ایسی کوئی کوشش نہیں کرے گی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی قطر کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔
سندھ سے چیخیں نہیں دھاڑیں آرہی ہیں ،اور یہ دھاڑیں آپ کی حکومت گرادیں گی ۔
سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی سمیت سندھ بھر میں صرف 24گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشنز کھولے تھے جوپھربند کردیئے گئے
فلیگ شپ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت کافیصلہ 80صفحات پر مشتمل ہے، نیب اور نوازشریف کے وکلا کل کیس کی مصدقہ نقول حاصل کرسکیں گے۔
سی پیک معاشی تعاون کا ایک اہم منصوبہ ہے جس کے تمام منصوبے اتفاق رائے کی بنیاد پر ہیں۔چینی سفارت خانہ
صدر مملکت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر زیرگردش ویڈیو اور میڈیا میں خبریں آنے پر وضاحتی بیان جاری کیا