صدرعارف علوی کی مقتول رہنما علی رضاعابدی کے والد سے تعزیت
صدر مملکت نے متعلقہ اداروں کوتحقیقات اورتفتیشی عمل تیز کرکے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا حکم بھی دیا
صدر مملکت نے متعلقہ اداروں کوتحقیقات اورتفتیشی عمل تیز کرکے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا حکم بھی دیا
زرداری کو پتا ہے کہ ان کے خلاف کیسز نوازشریف کے کیسز سے ہزار گنا زیادہ سنجیدہ ہیں
فرحت اللہ بابر نے وزیراعظم سمیت حکومتی وزرا اور کئی رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
آرمی چیف نے کہا کہ بلوچستان کی سیکیورٹی پاک فوج کی اولین ذمہ داری ہے ، پاکستان کی خوشحالی ،بلوچستان کے امن ،استحکام اور خوشحالی سے جڑی ہے
اگلے ہفتے ایک بڑے کسٹمر کے سالانہ مرمت پر جانے کے بعد گیس کی صورتحال میں بہتری آ جائے گی۔سوئی سدرن گیس کمپنی
اب تک ڈگریاں اور سرٹیفکیٹس جمع نہ کروانے والوں کے لائسنس بھی دستاویزات جمع کروانے تک معطل کرنے کے احکامات جاری
ڈی جی سے اے اے نے پی آئی اے کے تمام جعلی ڈگری ہولڈرزکے لائسنس بھی منسوخ کرنے کا حکم دیدیا ہے۔
جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ حکومت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے پر سفارشات بھیجی تھیں، نگران حکومت کے دور کی سفارشات پر کچھ نہیں کیا گیا۔
ریاض حنیف راہی اورجی ایم چوہدری ایڈووکیٹ نے شہباز شریف کی تعیناتی چیلنج اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کی ہے
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 180 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان بارڈر تھا۔