بھارت کاانسان بردار خلائی مشن کے تحت3 رکنی ٹیم خلا میں بھیجنے کااعلان
بھارت کے وفاقی وزرا نے انسان بردار خلائی مشن کی ٹیکنالوجی اور انفرااسٹریکچرکیلئے ایک ارب چالیس کروڑڈالر کے بجٹ کی منظوری دیدی ہے۔
بھارت کے وفاقی وزرا نے انسان بردار خلائی مشن کی ٹیکنالوجی اور انفرااسٹریکچرکیلئے ایک ارب چالیس کروڑڈالر کے بجٹ کی منظوری دیدی ہے۔
ایس پی کو فشری کے چوکی انچارج کیخلاف غیرقانونی کاموں کی شکایات ملیں تھیں جس پر کارروائی کی گئی
وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ علی رضا عابدی کے گھر پہنچے اور ان کے والد سید اخلاق عابدی سے تعزیت کے بعد ملزم کی گرفتاری کا بتایا
ڈاکٹرامیر شیخ کا کہناتھاکہ ٹریفک مہم کا مقصد عوام کو حادثات سے محفوظ رکھنا اور قوانین کا پابند بنانا ہے
تجاویز ملنے کے بعد تاریخی عمارت اور ملحقہ علاقے کے تاریخی ورثے کو متاثر کئے بغیر اس کی ترقی اور خوبصورتی پر کام کیا جائے گا
وقار مہدی نے ان کے والد کو یقین دلایا کہ علی رضا عابدی کے قاتلوں کو انکے انجام تک پہنچا کر دم لیں گے
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے کسٹم ڈیوٹی بچانے اور جعلی انوائسزکی تیاری کے الزامات پر کارروائی کی۔
چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ نے ایف ایم 96.6 کی آج سے 24 گھنٹے نشریات کے آغاز پر یونیورسٹی انتظامیہ کو مبارکباد دی
ملاقات میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی اور ممبر قومی اسمبلی چوہدری مونس الٰہی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق بھی موجودتھے
مقامی قبرستان میں حماد کی تدفین کردی گئی ۔حکومت اور چیف جسٹس سے بہیمانہ ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس لینے کا مطالبہ