پاکستان کو قرضوں اورامداد کی بیماری لاحق ہوگئی تھی۔عمران خان
ڈالر اور دیگر اشیا کی اسمگلنگ روکنے کی کوشش کررہے ہیں،صحافیوں سے گفتگو
ڈالر اور دیگر اشیا کی اسمگلنگ روکنے کی کوشش کررہے ہیں،صحافیوں سے گفتگو
تین میچوں کی سیریز میں جنوبی افریقہ کو ایک صفر سےبرتری حاصل ہوگئی
سوئیڈن آئس ہوٹل دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا برفانی ہوٹل ہے جسے ہر سال نومبر کے مہینے میں ڈیزائن کرنا شروع کیا جاتا ہے
ان کا کہنا تھا کہ ہیلتھ کئیر کے سارے کام رکے ہوئے ہیں،پنجاب میں ابھی تک ہیلتھ کئیر بورڈ نہیں بنا،بات کرو تو سرخیاں لگ جاتی ہیں۔
نیلانشی سولہ سال کی عمر میں پانچ فٹ سات انچ لمبی زلفوں کی مالک ہے اور اس کا نام گینز ریکارڈ بک میں بھی شامل کر لیا گیا ہے ۔
دنیابھر میں نوجوانوں نے شادی کی پیشکش کو یادگار بنانے کیلئے ایسے انوکھے اور منفردلیکن خطرناک اقدامات کئے کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے
روسی سفیرنےپاک فوج کے10افسروں اور2 جوانوں کواعزازت سےنوازا،اعزازات روسی کوہ پیما الیگزینڈر گوکوف کو ریسکیو کرنے کےاعتراف میں دیےگئے۔
ہیروشیما کے ساکی فیش فارم نے اسے خریدنے کی کافی کوشش کی لیکن تائیوان سے تعلق رکھنے والی خاتون ینگ یانگ نے اسے خرید لیا۔
پاکستان کی جانب سے سیکریٹری داخلہ میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان خان اورہ برطانیہ کی جانب سے برطانوی ہائی کمشنر تھامسن ڈریو نے معاہدے پر دستخط کیے۔
کابینہ کا فیصلہ ہے جے آئی ٹی کی رپورٹ میں شامل 172 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں گے