روس کا ’ہائپر سونک‘ نیو کلیئر میزائل کا کامیاب تجربہ
روسی صدر پیوٹن کہتے ہیں روس کے پاس اب جدید ترین اسٹریٹجک ہتھیار ہے جو کئی دہائیوں تک روس کی سلامتی کا ضامن ہوگا۔
روسی صدر پیوٹن کہتے ہیں روس کے پاس اب جدید ترین اسٹریٹجک ہتھیار ہے جو کئی دہائیوں تک روس کی سلامتی کا ضامن ہوگا۔
کیا وجہ ہے کہ سندھ کے مفادات اور اعتراضات ردی کی ٹوکری میں پھینکے جارہے ہیں۔ نوڈیر و میں بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کے جلسے سے خطاب
آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ اور کمانڈر ریزولوٹ سپورٹ مشن افغانستان جنرل آسٹن اسکاٹ ملرنے ملاقات میں اتفاق کیا کہ افغان امن عمل افغان عوام کی خواہشات کےمطابق حل ہونا چاہیئے
سندھ میں تین گیس فیلڈز بند ہیں جس کے باعث صوبے میں گیس کا بحران سنگین ہوگیا ہے۔صنعتوں کو بھی گیس کی فراہمی بند
برطانوی وزیراعظم تھریسامے کو بریگزٹ ڈیل کے حوالے سے پارلیمنٹ میں اور اپنی پارٹی کی جانب سے بھی شدید تنقید کا سامنا ہے
نریندر مودی اور ان کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی تمام تدبیریں الٹی پڑگئی ہیں۔
تین رکنی گروہ کو فیروز آباد پولیس نے مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا جن میں ایک ملزم زخمی بھی ہوا۔
پانی کا مسئلہ سنگین ہو چکا ہے، اس مسئلے پر قابو پانے کے لیے جامعہ منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔
حکومتی اقلیتی رکن رمیش کمار نے شراب کے لائسنس کی منسوخی کا بل پیش کیا اور اس پر رائے شماری کرانے کا مطالبہ کیا۔
پرسن آف دی ایئر میں شامل سعودی صحافی جمال خاشقجی واشنگٹن پوسٹ کے لیے کام کرتے تھے۔