سندھ ٹرانسپورٹ اتحاد کا غیر معینہ مدت کیلئے بسیں نہ چلانے کا اعلان
عوام بدھ کو سفر کے لیے متبادل ٹرانسپورٹ کا بندوبست کر لیں۔ سوئی سدرن کمپنی سے گیس کا نظام نہیں سنبھل رہا۔
عوام بدھ کو سفر کے لیے متبادل ٹرانسپورٹ کا بندوبست کر لیں۔ سوئی سدرن کمپنی سے گیس کا نظام نہیں سنبھل رہا۔
امریکا نے مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں کے الزام میں پچھلے سال پاکستان کو واچ لسٹ میں رکھا تھا
گرفتاریوں سے حکومت کے عزائم بے نقاب ہو رہے ہیں، مخالفین کو جیلوں میں ڈال کر کوئی بھی حکومت مضبوط اور پائیدار نہیں ہوگی۔
اپنے لمبے بالوں کی وجہ سے اسٹارم سوشل میڈیا نیٹ ورکس خصوصاً انسٹاگرام پر خاصی مشہور ہے
گولڈ میڈل، ڈپلومہ اور 10 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم دی گئی، 10 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم ایوارڈ جیتنے والی دونوں شخصیات کے درمیان تقسیم ہو گی۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ملاقات میں دوطرفہ تعاون بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
افغانستان میں قید پاکستانیوں پر الزامات سے متعلق بھی سفارتخانے کو آگاہ نہیں کیا جاتا، ہمارے سفارتخانے کو قیدیوں تک قونصلر رسائی بھی نہیں دی جاتی۔
نیب ترجمان کے مطابق چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نیب ملازمین کے لیے کارکردگی بہتر بنانے کے لیے احکامات جاری کر دیئے ہیں
سینیٹ سے منظور کردہ بل تمباکو نوشی بچگان مغربی پاکستان تنسیخی بل 2018 پارلیمانی سیکریٹری ڈاکٹر نوشین حامد نے پیش کیا۔
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے الفاظ کارروائی سے خذف کرتے ہوئے کہا کہ آخری وارننگ دیتا ہوں، ماحول خراب نہ کریں۔