وزیراعظم کے بیرون ممالک دوروں کی تفصیلات اسمبلی میں پیش
وزیر اعظم عمران خان نے ابو ظہبی اور سعودی عرب کے دو، دو جب کہ چین اور ملائیشیا کا ایک ایک دورہ کیا۔
وزیر اعظم عمران خان نے ابو ظہبی اور سعودی عرب کے دو، دو جب کہ چین اور ملائیشیا کا ایک ایک دورہ کیا۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جو تقریباً 9 گھنٹوں تک جاری رہا
ایڈووکیٹ جنرل سلمان طالب الدین نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات کے خلاف کارروائی سے متعلق نظر ثانی اپیل دائر کی۔
سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے امریکی صدر کا خط وزارت خارجہ کو دے کر جواب تیار کرنے کی ہدایت کردی۔
چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل سپریم کورٹ بینچ نے تھر میں بچوں کی اموات سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ نے گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
ڈی جی نیب عرفان منگی کی ہدایت پر زلفی بخاری سے تحقیقات کی جارہی ہیں اور نیب کی تین رکنی ٹیم ان سے تحقیقات کی۔
ترجمان نیب کی جانب سے ملاقات کی تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہےکہ میڈیا سےگزارش ہے قیاس آرائیوں سے گریز کرے۔
انسانی جسم کی طرف سے کچھ ایسے سگنلز بھی بھیجے جاتے ہیں جن سے آپ کو پتا چل جائے گا کہ موسم سرما کی آمد ہو چکی ہے۔
میچ کے آخری روز نیوزی لینڈ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 353 رنز بنا کر اننگز ڈکلئیر کی تو قومی ٹیم کو جیت کے لیے 280 رنز کا ہدف ملا۔