چینی قونصلیٹ حملے کی تحقیقات میں کامیابیاں ملی ہیں، آئی جی سندھ
چینی قونصل خانے پر حملے کی تحقیقات سی ٹی ڈی کر رہی ہے۔کئی لوگوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے، حملے کی تحقیقات ابھی جاری ہیں۔
چینی قونصل خانے پر حملے کی تحقیقات سی ٹی ڈی کر رہی ہے۔کئی لوگوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے، حملے کی تحقیقات ابھی جاری ہیں۔
پرویز مشرف کے دور میں پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کی بنیاد رکھی گئی۔
خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ عمران خان نے جو بھی کہا یو ٹرن لیا، یوٹرن اب عمران خان کا برینڈ بن چکا ہے۔
خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے کے تحت میئر کراچی کو تجاوزات کے خاتمے کیلئے مینڈیٹ دیا۔
سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوا ہے
وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت مانیٹری اینڈ فسکل پالیسی کوآرڈینشن بورڈ کا اجلاس ہوا
حکومت پر میڈیا کی واجب الادا رقم ایک ارب 30 کروڑ روپے نہیں بلکہ 8 ارب روپے ہے
کاروبار کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے اضافہ ہوا جس کی اس کی قدر 138 روپے 88 پیسے رہی۔
یہ پہلی حکومت ہے جو اپوزیشن کو گالیاں دیتی ہے، پی ٹی آئی نے ماضی سے کچھ سیکھا ہوتا تو ہر مسئلے سے متعلق پالیسی ہوتی۔
دھماکا ایروڈائنامکس لیبارٹری میں2بجکر 20منٹ پراُس وقت ہوا جب ایک نجی کمپنی کے 4سائنسدان ریسرچ میں مصروف تھے۔