سپریم کورٹ نے وہ کام کیے جوحکومتوں کی ذمہ داری تھی، وزیراعظم
سب کو قانون کے دائرے میں لانے کا کام سپریم کورٹ نے شروع کیا۔کانفرنس سے خطاب
سب کو قانون کے دائرے میں لانے کا کام سپریم کورٹ نے شروع کیا۔کانفرنس سے خطاب
مریم اورنگزیب جھوٹی ہیں اور کسی سے بھی مخلص نہیں ہیں، انہوں نے میرے خلاف جھوٹا کیس بنایا
وزیراعظم سمپوزیم میں شرکت کے لیے 40 منٹ پہلے سپریم کورٹ پہنچے اور چیف جسٹس پاکستان کے چیمبر میں چلے گئے
بلاگنگ میں فحش مواد گردش کررہا ہے جس سے بچے اور نوجوان متاثر ہورہے ہیں،
10 لاکھ ٹن چینی کی برآمدگی کی منظوری کے بعد ایک بار پھر مزید ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت
عمران شفیق کو وزیر اعظم کے مشیر زلفی بخاری کیخلاف سخت مؤقف اپنانا مہنگا پڑگیا
عامر کیانی نے کہا کہ ہم تمباکو اور سگریٹ پر گناہ ٹیکس لگانے کا بل پیش کرنے جارہے ہیں
وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے الحمرا آرٹس کونسل کی گورننگ باڈی توڑتے ہوئے الحمرا آرٹس کونسل میں غیر معیاری ڈراموں پر پابندی عائد کر دی۔
وزیر اعظم سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی اور تجاوزات کے خلاف آپریشن پر تحفظات سے آگاہ کیا
ڈی جی آئی ایس پی آر نے غیر ملکی میڈیا کے صحافیوں کو پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال اور جاری آپریشنز پر بریفنگ دی