دو کروڑ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں
ریاست معیاری تعلیم فراہم نہیں کر سکی،سرکاری تعلیمی نظام کی خامیوں کے باعث پرائیویٹ اسکولوں کو فروغ ملا، شفقت محمود
ریاست معیاری تعلیم فراہم نہیں کر سکی،سرکاری تعلیمی نظام کی خامیوں کے باعث پرائیویٹ اسکولوں کو فروغ ملا، شفقت محمود
گزشتہ دنوں پیش آئےگیس بحران کی انکوائری رپورٹ وزیرِاعظم کو پیش کی گئی،ترجمان وزیراعظم آفس نے بتایا کہ گیس بحران کی انکوائری رپورٹ میں ذمے داری کاتعین کردیا گیا ہے
اشرف داؤد زئی نے خطے میں امن اور افغان مفاہمتی عمل کے لیے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا
امریکہ نے بات چیت کا مقام سعودی عرب سے قطر منتقل کرنے کا مطالبہ تسلیم کرلیا تھا۔ کابل انتظامیہ پر اصرار جاری رہا۔
کمشنر کو ڈی سی آفس لاہور سے گاڑیاں واپس لینے کے لیے 24 گھنٹوں کا وقت دیا گیا ہے۔
مستقبل قریب میں بھی ایران سےآزادتجارتی معاہدےکاکوئی امکان نہیں،ذرائع وزرات تجارت
جنوبی افریقا کے بولرز نے ہمیں کوئی موقع نہیں دیا۔دورہ جنوبی افریقا بیٹسمینوں کے لیے کڑا امتحان ثابت ہوا ہے۔کوچ قومی ٹیم
حکومت اپنے وعدوں کے برعکس کام کر رہی ہے، 5 ماہ گزرنے کے باوجود فلاحی ریاست کی طرف ایک قدم نہیں اٹھایا