عثمان خیام کو اسٹار کوم کے نئے جنرل منیجر ، سعود عمر خان کو پبلکس میڈیا کے جنرل منیجر جبکہ عروج حسین کو میڈیا وسٹ کی جنرل منیجر منتخب کیا گیا ہے۔
Read More »عثمان خیام کو اسٹار کوم کے نئے جنرل منیجر ، سعود عمر خان کو پبلکس میڈیا کے جنرل منیجر جبکہ عروج حسین کو میڈیا وسٹ کی جنرل منیجر منتخب کیا گیا ہے۔
Read More »29 ستمبر 2022
وزیر خوراک طارق بشیر چیمہ نے انہیں دھمکیاں دیں ۔ دھونس میں نہیں آئیں گے اور اپنے مطالبات منوانے کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔ مظاہرین کا اعلان
Read More »29 ستمبر 2022
فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 200 روپے کا اضافہ کردیا گیا،ایک تولے کی قیمت ایک لاکھ 45 ہزار 900 روپے ہو گئی۔
Read More »29 ستمبر 2022
غلط معلومات پھیلانے سے گریز کیا جائے،عوام کسی بھی قسم کی اطلاع پر صارفین کان نہ دھریں ۔ترجمان
Read More »29 ستمبر 2022
پاکستان پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا امکان کم، قیمت 2.82 ڈالر فی بیرل اضافہ
Read More »صوبہ سندھ میں کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہے، مہنگائی اور بے جا ٹیکسوں کی وجہ سے کاروباری حالات خراب ہیں، تاجروں کو کاروباری اخراجات پورے کرنا مشکل ہیں
Read More »سرمائے کا مجموعی حجم 80کھرب روپے سے تجاوزکر گیا جبکہ 77فیصد حصص کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں
Read More »28 ستمبر 2022
دنیا میں گیس 2 سے 3 فیصد مہنگی ہوچکی ہے، مارکیٹ کے حالات کو دیکھتے ہوئے گیس نہیں خرید سکتے,سیکریٹری پیٹرولیم علی رضا بھٹہ
Read More »28 ستمبر 2022
انٹربینک میں ڈالر 2 روپے41 پیسے سستا ہوگیا، جس کے بعد ڈالر 231 روپے50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا
Read More »28 ستمبر 2022
کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 438 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم اختتام پر 100 انڈیکس 366 پوائنٹس اضافے سے 41518 پر بند ہوا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos