کراچی: انٹربینک میں ڈالر چوتھے روز بھی سستا ہونے کا رجحان برقرار ہے۔ جمعے کے روز کاروباری دن کے آغاز پر انٹربینک امریکی ڈالرکی قدر 60 پیسے گر کر218 روپے پر آگئی ہے۔
Read More »2 ستمبر 2022
کراچی: انٹربینک میں ڈالر چوتھے روز بھی سستا ہونے کا رجحان برقرار ہے۔ جمعے کے روز کاروباری دن کے آغاز پر انٹربینک امریکی ڈالرکی قدر 60 پیسے گر کر218 روپے پر آگئی ہے۔
Read More »2 ستمبر 2022
اسلام آباد: ایران سے پیاز اور ٹماٹر کے 40 ٹرک پاکستان پہنچ گئے۔ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے دوران ٹماٹر اور پیاز کی قیمتیں 300 روپے فی کلو تک پہنچ گئی تھیں۔ پاکستان میں جون سے اگست کے آخری ہفتے تک جاری مون سون بارشوں اور اس کے بعد سیلابی …
Read More »1 ستمبر 2022
ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے بڑھ کر1 لاکھ 41 ہزار روپے ہوگئی ۔
Read More »1 ستمبر 2022
اسلام آباد: آئی ایم ایف کی جانب سے قرض کی قسط ملنے پر پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آنے لگی۔ آج کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 2روپے25پیسے سستا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 216روپے50پیسے پر ٹریڈ …
Read More »1 ستمبر 2022
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوچکا ہے۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 235 روپے 98 …
Read More »31 اگست 2022
اسلام آباد: حکومت نے ایک مرتبہ پھر مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گرا دیا، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے …
Read More »30 اگست 2022
اسلام آباد: یکم ستبر سے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ آئل کمپنیز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سفارشات اوگرا کو ارسال کردیں۔ ذرائع کے مطابق آئل کمپینیز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سفارشات اوگرا کو بھیج دیں، جس …
Read More »29 اگست 2022
اسلام آباد: وفاقی وزارت تجارت نے ملک میں سبزیوں کی پیداوار متاثر ہونے کے باعث پیاز اور ٹماٹر کی درآمد کی اجازت دے دی۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی وزارت تجارت کے اجلاس میں حالیہ بارشوں سے سبزیوں کی پیداوار متاثر ہونے اور مارکیٹ میں قلت کی صورتحال پر غور کیا …
Read More »29 اگست 2022
اسلام آباد: امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل دسویں روز بھی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں 34 پیسے کا اضافہ ہوا۔ انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت 221 روپے ہوگئی۔ اس طرح انٹربینک میں امریکی ڈالر 10 روز میں پونے …
Read More »اسلام آباد: سیلاب سے تباہی کے اثرات سبزی منڈیوں تک پہنچنے لگے ۔ بلوچستان اور سندھ میں پیاز اور ٹماٹر کی فصل تباہ ہونے سے قیمتوں میں دو گنا اضافہ ہو گیا.منڈی میں پیازایک سو پچھتر روپیہ فی کلو کے بجائے دو سو سے ڈھائی سو روپے فی کلو میں …
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos