ایل پی جی کے 11.8کلو کے گھریلو سلنڈرکی نئی قیمت 1884 روپے 92 پیسے مقرر کی گئی ہے جو فوری طور پر نافذالعمل ہوگی
Read More »1 مارچ 2021
ایل پی جی کے 11.8کلو کے گھریلو سلنڈرکی نئی قیمت 1884 روپے 92 پیسے مقرر کی گئی ہے جو فوری طور پر نافذالعمل ہوگی
Read More »27 فروری 2021
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1050 روپے کمی سے ایک لاکھ 8 ہزار 200 روپے ہوگئی
Read More »27 فروری 2021
یوٹیلٹی اسٹورز پر گزشتہ 2 روز سے چینی غائب ہے اور آئندہ 7 روز تک چینی نہ ہونے کا بتایا گیا ہے، ذرائع اسٹورز
Read More »کاروباری ہفتے میں ڈالر کی قدر ایک روپے کم ہوئی ہے، آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر 36 پیسے کم ہوکر 158 روپے 10 پیسے رہی
Read More »26 فروری 2021
سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 9 ہزار 250 روپے کا ہوگیا
Read More »26 فروری 2021
نئے معاہدے کے تحت زیادہ سے زیادہ 1.2 ایل این جی کے 4 کارگو ایک مہینے میں درآمد ہوں گے
Read More »23 فروری 2021
باقی 5 ماہ میں بھی خسارہ 200 تا 300 ملین ڈالر ماہانہ کی حد میں رہے گا، سمیع اللہ طارق
Read More »23 فروری 2021
فی تولہ سونا50 روپے کمی سے ایک لاکھ 10 ہزار 700 روپے کا ہوگیا
Read More »23 فروری 2021
انٹر بینک میں ڈالر 159 روپے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 159.20 روپے کی سطح پر آگیا
Read More »رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم75 کروڑ ڈالر ہوگیا، گزشتہ مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں 3.43 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی تھی، اسٹیٹ بینک
Read More »