پرانے ڈیزائن کے نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ میں توسیع کا اعلامیہ جاری February 9, 2022 پرانےڈیزائن کے 10،50،100اور 1000کےنوٹ 31 دسمبر2022تک تبدیل کرائے جاسکتے ہیں۔اسٹیٹ بینک
عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید مہنگا ہو گیا January 27, 2022 برطانوی برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1.73 ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا جس کے بعد برطانویبرینٹ خام تیل کی…
چلغوزے پرعائد ڈیوٹی ختم۔سستے ہو گئے January 26, 2022 ڈیوٹی ختم ہونے کے بعد اس کی فی کلو قیمت 5500 روپے فی کلو ہوگئی۔
رواں سال مہنگائی اسی طرح رہے گی۔گورنر اسٹیٹ بینک January 24, 2022 نومبراور دسمبرمیں مہنگائی نہیں بڑھی،فنانس سپلیمنٹری ایکٹ پاس ہونے سے بجٹ خسارہ مزید کم ہوگا۔پریس کانفرنس
اسٹیٹ بینک کاشرح سود برقرار رکھنے کا اعلان January 24, 2022 نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود 9 اعشاریہ 75 پر برقرار رہے گی۔ رضا باقر
کراچی بندرگاہ پر پھنسا لائیبرین جہاز نکال لیاگیا January 21, 2022 گزشتہ روز اس کو نکالنے کے لیے کی جانے والی پہلی کوشش ناکام ہوگئی تھی۔
پاکستان کی چین کو برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں January 20, 2022 چین پاکستان اقتصادی اور تجارتی تعاون باہمی طورپرفائدہ مند ہے۔
پورٹ قاسم کے قریب ریت میں پھنسا جہاز نکال لیا گیا January 18, 2022 جہاز صبح ساڑھے7 بجے پورٹ قاسم کے قریب ریت میں پھنسا جس کی وجہ سے برتھنگ متاثر ہوئی ۔
پورٹ قاسم پر بننے والے نجی ایل این جی ٹرمینل میں قطربھی شیئر ہولڈرہوگا January 11, 2022 معاہدے سے متعلق وزیر بحری امورعلی زیدی اور قطرکے وزیر مملکت برائے توانائی اور سی ای او قطرانرجی سعد شیریدہ…
انٹر بینک میں ڈالر24 پیسے مہنگا ہو گیا January 4, 2022 دن کے اختتام پر 24 پیسے کے اضافے کے ساتھ 176.75 روپے پر بند ہوا ۔