پی ٹی سی ایل کی تمام سروسز کے لائسنس میں 25 سال کی توسیع January 13, 2021 پی ٹی سی ایل نے سروسز کی آئندہ توسیع کے لیے ساڑھے 50 کروڑ روپےکی ادائیگی بھی کر دی
موڈیزنے پاکستان کی معاشی آؤٹ لک مستحکم قرار دیدی January 13, 2021 پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے اوراس میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے۔موڈیز
ملک میں چینی کی قیمت 95 روپے کلو تک پہنچ گئی January 9, 2021 گذشتہ ماہ ہی وزیراعظم نے ایک کلو چینی 81 روپے ہونے پر اپنی معاشی ٹیم کو شاباش دی تھی
ایف پی سی سی آئی نیب سے نہ ڈرے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ January 9, 2021 پہلے لوگ پولیس کی شکایت کرتے تھے اب نیب کی کرتے ہیں، سلیم مانڈوی والا
اسٹاک مارکیٹ‘ ایک ہفتے میں حصص کی مالیت میں 178 ارب سے زائد کا اضافہ January 9, 2021 150 درآمدی خام مال پر ایڈیشنل ڈیوٹی ختم ہونے سے سرمایہ کاروں میں اعتماد پیدا ہوا
سندھ میں گنا فروخت کرنے پر پابندی کیخلاف کسانوں کا دھرنا ختم January 7, 2021 رحیم یار خان میں ضلعی انتظامیہ نے گنا سندھ میں فروخت کرنے پر پابندی عائد کی تھی جس پر گنا…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 191 پوائنٹس کا اضافہ January 7, 2021 مارکیٹ کیپٹلائزیشن 5 ارب روپے بڑھ کر 8 ہزار 249 ارب روپے ہوگئی
ملکی زر مبادلہ ذخائر میں 25 کروڑ ڈالر کا اضافہ January 7, 2021 سال 2020 میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 2.58 ارب ڈالر بڑھے
فیٹف شرط، موبائل فنانشل سروس کیلیے قانون متعارف کرانے کا فیصلہ January 7, 2021 آن لائن ٹرانزیکشنز اور رقوم کی منتقلی اور وصولی کیلیے قانون بنایا جائیگا، ذرائع
سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی January 7, 2021 بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 39ڈالر گرگئی