یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کا آغاز 10 اپریل سے ہوگا March 31, 2021 رمضان پیکج کے تحت 19 اشیا پر 10 سے 15 فیصد تک سبسڈی دی جائے گی
سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی March 31, 2021 سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 2900 کی سطح پر آگئی
ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری March 31, 2021 انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 33 پیسے کم ہوکر 152 روپے 75 پیسے پر آگئی
دنیا میں ڈالر کے ذخائر 1995 کے بعد کم ترین سطح پر آگئے March 31, 2021 دنیا بھر کے مرکزی بینکوں کے پاس موجود غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اب بھی سب سے بڑا حصہ یعنی…
ای سی سی نے بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کی منظوری دے دی March 31, 2021 چینی کی قیمت پاکستان سے کم ہونے پر بھارت سے چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا، وفاقی وزیر خزانہ
پاک بھارت تجارتی تعلقات کی بحالی کے امکانات پیدا ہوگئے March 30, 2021 بھارت سے چینی، کپاس اور یارن درآمد کرنے کی تیاری، وزارت تجارت منظوری کے لیے سمری کل اقتصادی رابطہ کمیٹی…
اسٹیل ملز چلانےکیلیے پاکستان اسٹیل ملزسبسڈری کمپنی قائم کرنےکا فیصلہ March 30, 2021 اسٹیل ملز کے تمام اثاثے آئندہ ہفتے نئی کمپنی کو منتقل کردیے جائیں گے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان March 30, 2021 اوگرا نے سمری وزارت خزانہ کو بھیج دی، قیمتیں برقرار رکھنے کے لیے لیوی بڑھانا پڑے گی
روپے کی بڑی چھلانگیں، ڈالر22 ماہ کی کم ترین سطح پر، پاؤنڈ 1.94روپے گر گیا March 30, 2021 انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 95 پیسے کم ہوئی جس سے ڈالر 153.09 روپے پر آگیا
اسٹیل ملزچلانے کیلیےسبسڈری کمپنی قائم کرنےکافیصلہ March 30, 2021 وزیراعظم عمران خان نے نئی کمپنی کے7رکنی بورڈآف ڈائریکٹرزتعینات کرنےکی منظوری دیدی ۔