ڈالرکی قیمت 4ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی October 8, 2020 انٹربینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر میں 25 اور اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے کمی دیکھی گئی
ایل پی جی کی قیمت میں مزید 5روپے فی کلو اضافہ October 8, 2020 تفتان بارڈر سے گیس کی درآمد رکنے سے قیمت میں اضافہ ہوا، عرفان کھوکھر
اسٹیٹ بینک کا کمرشل بینکوں میں سرکاری اکاؤنٹس بند کرنے کا حکم October 8, 2020 کمرشل بینکوں میں رکھی گئی وفاقی وزارتوں اور محکموں کی رقوم ایک ہزار400 ارب روپے سے زائد ہیں، اسٹیٹ بینک
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس:3 نئے اقتصادی زونز کی منظوری October 7, 2020 3نئے زونز کے قیام کے بعد خصوصی اقتصادی زونز کی تعداد بڑھ کر20 ہوجائے گی
نئے سی این جی لائسنس جاری کرنے کی منظوری October 7, 2020 لائسنس حاصل کرنے والے اسٹیشنز مقامی گیس حاصل نہیں کریں گے، ای سی سی اجلاس کا اعلامیہ
ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا October 7, 2020 عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں29 ڈالر کی غیرمعمولی کمی، پاکستان میں صرف 300 روپے تولہ سستا ہوا
ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا رجحان October 6, 2020 فی تولہ سونا ایک لاکھ 13 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔
سونے کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ October 5, 2020 ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 500 روپے ہوگئی
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی October 5, 2020 انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر18 پیسے کم، اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے گرگئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی ، 998 پوائنٹس کی بڑی کمی October 5, 2020 مارکیٹ سرمایہ205 پوائنٹس کم ہوکر 7ہزار 332 ارب روپے رہ گیا