کررونا وائرس روکنے کیلیے جانوروں اور پرندوں کی درآمد پر پابندی February 8, 2020 حکومت نے یہ پابندی وزارت صحت کی سفارشات کی روشنی میں عائد کی ہے۔
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکوں پر رپورٹ جاری کردی February 6, 2020 پاکستانی بینکوں کا آوٹ لک آئندہ 18 ماہ تک مستحکم رہے گا۔موڈیز
پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی February 3, 2020 مندی کے بعد انویسٹرز کے 180 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری تیار January 30, 2020 ہائی اسپیڈ ڈیزل 2روپے 47 پیسہ مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
گیس کے نرخوں میں اضافے سے متعلق سمری مؤخر January 29, 2020 اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ترکش کمپنی کارکے کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدے کی منظوری دیدی۔
اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر بھی آئی ایم ایف کے منظور نظر January 21, 2020 مرتضی سید کی بطور ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
فی تولہ سونا 93 ہزار400 روپے کا ہو گیا January 6, 2020 پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2600 روپے بڑھ گئی۔صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
امریکہ اور ایران کشیدگی۔تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے January 6, 2020 امریکا،جاپان اور کوریا کی منڈیوں میں بھی مندی کا رجحان ہے۔
سونے نے تاریخ رقم کر دی۔نروس 90میں پہنچ گیا January 4, 2020 فی تولہ سونا 90 ہزار 200 روپے کا ہو گیا ۔