گزشتہ ہفتے کے دوران، پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں 279.36 پر مستحکم رہا، اسی شرح سے یہ ہفتہ قبل انٹر بینک مارکیٹ میں بند ہوا تھا۔
Read More »26 فروری 2024
گزشتہ ہفتے کے دوران، پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں 279.36 پر مستحکم رہا، اسی شرح سے یہ ہفتہ قبل انٹر بینک مارکیٹ میں بند ہوا تھا۔
Read More »22 فروری 2024
گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر پہلے 10 منٹوں میں 100 انڈیکس میں 1000 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی تھی
Read More »21 فروری 2024
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 6 پیسے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 279 روپے 50 پیسے پر آگئی۔
Read More »20 فروری 2024
پیر کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت خرید 279.20روپے اور قیمت فروخت 279.50 روپے پر برقرار رہی۔
Read More »16 فروری 2024
موجودہ سال کی تیسری سہ ماہی کیلئے تفویض کردہ اہداف کے حوالے سے تمام چیف کمشنرز کی کارکردگی کا جائزہ لیا
Read More »ہائی اسپیڈ ڈیزل287 روپے33 پیسے میں دستیاب ہوگا،نوٹیفکیشن جاری
Read More »14 فروری 2024
دن بھر مجموعی طور پر 349 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، 298 کمپنیوں کے شیئرز میں کمی جبکہ 32 کے شیئرز میں اضافہ ہوا۔
Read More »کاروباری دن کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 638 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 62 ہزار 305 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
Read More »حکومت اکثریت سے بنے یا مخلوط، الیکشن نتائج جوبھی ہوں آئی ایم ایف سے گفتگو اہم،شرح سود کم ہوسکتی،بلوم برگ عہدیدار
Read More »ایک روز میں برآمدات ،سروسز کے معاہدے متاثر ہوئے: نعمان سعید
Read More »