عالمی بینک نے پاکستان کی بجٹ سپورٹ سے متعلق امداد بحال کردی November 22, 2019 پاکستان کی معیشت میں استحکام کے سبب عالمی بینک نے یہ فیصلہ لیا ہے۔حماد اظہر
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع November 20, 2019 ایف بی آر نے اس سے پہلے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 18 نومبر رکھی تھی۔
کرنٹ اکاؤنٹ ساڑھے چار سال بعد سر پلس ہوگیا۔عبدالحفیظ شیخ November 19, 2019 مالی سال 18۔2017ء میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 19 ارب 90 کروڑ ڈالر تھا۔
حکومت نے مشکل معاشی صورتحال پرقابوپالیا۔مشیر خزانہ November 16, 2019 کاروباری افراد شناختی کارڈدینے کی شرط سے نہ گھبرائیں۔اوور سیز چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری میں خطاب
5 ہزار کے نوٹ بند نہیں کیے جا رہے۔اسٹیٹ بینک November 13, 2019 کرنسی نوٹ کی منسوخی کے حوالے سے چلنے والی خبریں غلط ہیں۔ترجمان
حکومت نے پیٹرول مہنگاکردیا November 1, 2019 پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 27 پیسے کا اضافہ کیاگیا۔
حکومت نے پہلا ایل این جی کارگو درآمدکرنے کی اجازت دیدی October 28, 2019 ایل این جی سیکٹر میں نجی شعبے کی شراکت گیس سیکٹر میں مسابقتی فضا پیدا کر دے گی۔وفاقی وزیر توانائی
اسٹاک ایکسچینج میں مندی،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے October 19, 2019 کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر605 پوائنٹس کمی ہوئی۔
ٹیوٹا انڈس اور ہنڈا اٹلس کا پروڈکشن پلانٹس بند رکھنے کا اعلان October 16, 2019 گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے باعث فروخت میں کمی آئی۔